

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گلوکوما کو اکثر خاموش بیماری کہا جاتا ہے کیونکہ شروع میں اس کے کوئی واضح علامات ظاہر نہیں ہوتیں، تاہم یہ آہستہ آہستہ آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں دماغی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق، گلوکوما