هفته,  21 دسمبر 2024ء

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔