جمعرات,  12 مارچ 2026ء

آسٹریلیا نے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑا اعلان کردیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے مکمل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان میں تعلیم کے ذریعے  اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت پاکستانی شہریوں کو آسٹریلیا میں ماسٹرز سطح کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس فراہم