اتوار,  14 دسمبر 2025ء

آسٹریلیا بیچ واقعہ: اپنی جان پر کھیل کر ایک حملہ آور کو پکڑنے والا احمد ال احمد ہیرو بن گیا

آسٹریلیا بیچ واقعہ: اپنی جان پر کھیل کر ایک حملہ آور کو پکڑنے والا احمد ال احمد ہیرو بن گیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے شہر  سڈنی کے ساحل  پر  پیش  آنے  والے فائرنگ کے واقعے میں  ایک  حملہ آور کو  پکڑنے والے شہری کی شناخت سامنے آگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ پر 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد