








سڈنی (روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایک منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کر دیا۔ برسبین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 334 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں