آزاد کشمیر میں صنعتی بحران ، سینکڑوں کارخانے بند ، متعدد پنجاب اور خیبر پختونخوا منتقل January 13, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) گزشتہ چند ماہ سے سیاسی، سماجی اور معاشی مشکلات کا شکار ہے۔ ریاست کی عوام نے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اپنے مطالبات تسلیم کرائے تھے، لیکن اب یہاں ایک نیا بحران ابھر کر