اتوار,  02  اگست 2026ء

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں انتخابی دنگل سج گیا، 21 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کے عمل کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو کہ بغیر