آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا August 10, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈیف مینز سنگلز کا ٹائٹل واجد علی اور لیڈیز سنگلز کا مریم نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق لیزر سٹی باولنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز ڈیف مینز