بدھ,  15 جنوری 2025ء

آر پار کشمیریوں کے ملاپ اور تجارت کے لیے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا مطالبہ

آر پار کشمیریوں کے ملاپ اور تجارت کے لیے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا مطالبہ

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز ) عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما اور چئیرمین مرکزی انجمن تاجران، شوکت نواز میر نے مظفر آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر پار کشمیریوں کے درمیان ملاپ اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے تمام انٹری پوائنٹس فوری طور پر کھولے