کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے دھرنےکے شرکاء کو تنبیہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ آخری بار پیشکش کر رہے ہیں مظاہرین سڑکوں سے اٹھ کر کسی مناسب جگہ پر احتجاج کرلیں۔ کراچی میں آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ