پیر,  29 دسمبر 2025ء

آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ