








لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلا دیش کے فاسٹ بالر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کر لیا۔ آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل 11 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور قلندرز نے بنگلا