آئی ٹی کورس

50 ہزار طلبا کو آئی ٹی کورس کرایا جائے گا،سرکاری فنڈز کا ایک روپیہ بھی نہ لیا جائے،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے 50 ہزار طلبا کو آئی ٹی کورس کرایا جائے گا، اچھی بات ہے کہ 2 دن میں 6 ہزار سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی زیر