







کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) ایپل اس سال ستمبر میں اپنے نئے آئی فون 18 پرو اور پرو میکس ماڈلز پیش کرنے جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، اس بار ڈیزائن میں بڑی تبدیلیوں کے بجائے ایپل نے کارکردگی اور کیمرہ ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ مرکوز کی ہے۔ چھوٹا ‘ڈائنامک