آئی فون 17 سیریز کے مخصوص ماڈلز خراشوں کا شکار ہونے کی شکایات September 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کے آئی فون 17 سیریز کے ماڈلز کی فروخت دنیا بھر میں جاری ہے،ایسے میں کچھ صارفین نے ان ماڈلز میں ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی کی ہے۔ آئی فونز 17 کی فروخت شروع ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر لوگوں نے