آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف March 2, 2025 دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آج کا میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس