

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ پرانے فارمیٹ تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایڈنبرا میں ہونے والی سالانہ جنرل میٹنگ