








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ انہوں نے پولیس افسران کو پیشہ ورانہ فرائض منصبی کی انجام دہی اور عوامی خدمت کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔