آئی بی ای سی ایچ ایس میں انضمام کا ہمارا فیصلہ درست ثابت ہوا، ضیاء اللہ شاہ December 28, 2025 اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیئرمین ضیاء اللہ شاہ نے کہا ہے کہ وقت نے سوسائٹی کے آئی بی ای سی ایچ ایس میں انضمام کا ہمارا فیصلہ درست ثابت کیا ہے ،2011ء میں اس سکیم کو نئے سرے سے ترتیب دیکر ری لاؤنچ