آئی ایم ایف کی ایما پر بنائے گئے فنانس بل کی منظوری کے بعد عوام نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی June 25, 2024 بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام نے منگل کو ٹیکس میں اضافے کا قانون پاس کئے جانے کے بعد پارلیمنٹ کی بلڈنگ پر دھاوا بول کر اسے آگ لگا دی، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے کم از کم 10 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پارلیمنٹ