جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔