آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل طلب، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع December 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے قسط کی منظوری سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل آٹھ دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی