جمعه,  07 نومبر 2025ء

آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو

آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، بلدیاتی نظام پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت کے دیگر نکات پر بھی غور کیا جانا چاہیے اور حکومت سے مشاورت کے بعد ان پر پیش رفت کی جائے گی۔