آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات September 16, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئینی ترمیم کے بل کے لیے نمبرز پورے نہیں تھے، یہی وجہ ہے کہ ایوان کا اجلاس ملتوی کیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس ملتوی ہونے کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو