آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ان کا حق ہے، مولانا فضل الرحمان October 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ان کا حق ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے