آئینی بحران سے بچنے کے لیے بجٹ پیش کیا، سازش ناکام بنا دی: علی امین گنڈاپور:

آئینی بحران سے بچنے کے لیے بجٹ پیش کیا، سازش ناکام بنا دی: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ کا مقصد آئینی بحران سے بچنا تھا اور اس حوالے سے کی جانے والی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے طور