جمعه,  31 جنوری 2025ء

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض حصوں میں بارش کی پیش گوئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض حصوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بعض علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔