یہ ہماری نہیں حماس اور اسرائیل کی جنگ ہے، مجھے نہیں لگتا جنگ بندی قائم رہے گی،امریکی صدر January 21, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ہماری نہیں حماس اور اسرائیل کی جنگ ہے، مجھے نہیں لگتا کے جنگ بندی قائم رہے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حماس اور اسرائیل