جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

یہاں پیشاب کرنا منع ہے!

یہاں پیشاب کرنا منع ہے!

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جو لوگ اس وقت 40 سے اوپر کے ہیں انہوں نے اپنے بچپن میں شہروں کی دیواروں پر ایسی جا بجا تحریریں ضرور دیکھی ہوں گی جن پر لکھا ہوتا تھا مردانہ کمزوری کا حتمی علاج محبوب آپ کے قدموں میں اپنے ستاروں کا