یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان July 30, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ