ایپنک کے انتخابات: شکیل یامین کانگا چیئرمین، اصغر خان سیکرٹری جنرل، عرفان علی خازن منتخب November 17, 2025
یوکرینی صدر نے جنگ کے خاتمے پر عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی September 25, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے روس سے جنگ کے خاتمے کے بعد عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں یوکرینی صدر نے کہا کہ وہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعدعہدہ چھوڑنے کو