








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے جولائی 2024 سے جولائی 2025 کے دوران موسیقی کی صنعت کو 8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں، جو کمپنی کے لیے ایک نیا ریکارڈ ہے۔ یوٹیوب کے مطابق یہ رقم اشتہارات اور سبسکرپشنز کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کا نتیجہ ہے، جو