منگل,  16  ستمبر 2025ء

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خبر، دلچسپ فیچر کی تیاری

ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ جھوٹ اور پروپیگنڈا: 27 یوٹیوب چینلز بند
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خبر، دلچسپ فیچر کی تیاری

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب اپنے صارفین کیلیے یوٹیوب شارٹس میں نئے ’سیو‘ کے بٹن کو متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے، جس کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیچر کو متعارف کرانے کا مقصد صارفین کو ایپ میں اپنے پسندیدہ کلپ تک