یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج، پیکا ایکٹ اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل March 27, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی یوٹیوبر اور وی لاگر رجب بٹ کے خلاف لاہور میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں پیکا ایکٹ اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یہ مقدمہ لاہور کے تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا ہے، اور