پیر,  06 جنوری 2025ء

یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13روپے کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق  چینی 13 روپے فی کلو سستی کر دی جس کے بعد نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس کا