بدھ,  08 جنوری 2025ء

یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 انسانی اسمگلر

یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 انسانی اسمگلرزگرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گرفتار ملزمان میں وزارت داخلہ کی ریڈ بک کا انتہائی مطلوب