جمعه,  13 مارچ 2026ء

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر وزیر آباد سے گرفتار

ایران جانے کی کوشش کرنے والے 50 افغان باشندے گرفتار
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر وزیر آباد سے گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے  ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، وزیر آباد سے گرفتار ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث