منگل,  07 اکتوبر 2025ء

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،4 افراد ہلاک

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،4 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،افسوسناک واقعے میں  4 افراد ہلاک  ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں کل 38 افراد سوار تھے ، 34 کو بچا لیا گیا ،بچنے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق افریقا سے تھا۔ مزید پڑھیں: افریقی ملک کانگو