یومِ عاشور کا پیغام: امام حسینؑ کا کردار انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے — ایم اے ہارون شیخ July 5, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)حضرت امام حسین نے دنیا پر واضح کر دیا کہ دین حق کیلئے فنا میں بھی بقا ہے آپ نے معرکہ حق و باطل میں دین کی عصمت کیلئے لازوال قربانی پیش کرتے ہوئے صبر و استقامت کی اعلی مثال قائم کی یوم عاشور ہمیں اس عظیم