
نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر نیو یارک کے مصروف ترین علاقوں، بالخصوص ٹائمز اسکوائر اور مین ہٹن کی سڑکوں پر کشمیری کمیونٹی کی جانب سے ایک طاقتور ڈیجیٹل مہم چلائی گئی جس نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی۔ اس مہم کا مقصد عالمی برادری