یورک ایسڈ کیا ہے؟ بچاؤ کیلیے کون سی غذائیں ضروری ہے؟ February 13, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے یا جوڑوں اور پیر کے انگوٹھوں میں سوزش کی شکایت ہے تو یاد رکھیں یہ کہ یہ کیفیت آپ کے جسم میں یورک ایسڈ میں اضافے کا پیش خیمہ ہے۔ یورک ایسڈ