







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق رشاد العلیمی کا کہنا ہے کہ یمن میں موجود یو اے ای کی