
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کے باعث ہم موٹر سائیکلوں کی پیدوار بند کر رہے ہیں۔ بیان