یادیں کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق سے بھی ثابت ہوگیا September 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بظاہر بھولی ہوئی کچھ یادیں دماغ سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں بلکہ خاموش حالت میں محفوظ رہ سکتی ہیں اور مناسب ماحول یا کسی خاص یاددہانی کے ذریعے دوبارہ ذہن میں واپس لایا جا سکتا ہے۔ سائنس