ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب

ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگوکےدوران سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ججز کے تعینات کے لئے کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرقانون مجتبیٰ شجاع الرحمن شامل ہیں ججز نے بلایا تھا کہ اوپن