








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا دیں۔ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا