جمعرات,  03 جولائی 2025ء

ہمدرد شوریٰ کا زور: پاکستان میں غیر جانبدار اور شفاف احتسابی نظام کی تشکیل ضروری

احتسابی نظام قرآن و سنت کی روشنی میں تشکیل دیا جائے: ہمدرد شوریٰ کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر انجمن فیض الاسلام و سپیکر ہمدرد شوریٰ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد اور دیگردانشوروں نے کہا ہے کہ ہمارا دین احتساب اور اصلاح کا سب سے بڑا علمبردار ہے اور خود احتسابی سے ہی اصلاح ممکن ہے اگر ہم نے پاکستان کو ترقی یافتہ خوشحال اور باوقار