ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے والا خود نتائج کا ذمہ دار ہو گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر June 28, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے والا خود نتائج کا ذمہ دار ہو گا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میری ٹائم واریئرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیڈیٹس کا مثالی ٹرن