ہمارا میڈیکل کالجز کی فیس دیکھنے سے کیا کام ؟ ریگولیٹری کے پاس جائیں ، سپریم کورٹ July 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق کیس میں درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ میڈیکل کالجز کی فیس پر