
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو سوسائٹی کا پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس(پی این سی اے )میں شاندار تقریب کا انعقاد،روڈن انکلیو سوسائٹی کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نےتقریب میں بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی،تقریب کا اہتمام سدیلہ آرٹ گروپ کی